محصول آبکاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ آمدنی جو شراب اور دیگر منشیات پر ٹیکس لگانے سے حاصل ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ آمدنی جو شراب اور دیگر منشیات پر ٹیکس لگانے سے حاصل ہو۔ Revenue or income from the manufacture of spirituous Liquors